کوئٹہ، وزیراعلی سے اختلاف، 3 وزراء، 4 پارلیمانی سیکرٹریز اور 2 مشیران کا مستعفی ہونیکا فیصلہ
(امروز ویب ڈیسک)
9 اراکین اسمبلی عہدوں سے مستعفی
کوئٹہ ,ناراض اراکین کا اجلاس 3 وزررا ‘ 4 پارلیمانی سیکرٹریز اور 2 مشیران کا مستعفی ہونیکا فیصلہ ‘ استعفے وزیر خزانہ ظہور بلیدی کے حوالے ‘ ذرائع
بلوچستان /سیاسی بحران
کوئٹہ۔وزیراعلی سے اختلاف ،ناراض ارکان کا بڑا فیصلہ
کوئٹہ۔بلوچستان کابینہ سے تین وزراء دو مشیروں کا مستعفی ہونے فیصلہ
کوئٹہ۔ وزاراء اور مشیروں نے اپنے استعفی ظہور بلیدی کو لکھ کر دے دئیے
کوئٹہ ۔وزراء اور مشیروں کے علاؤہ 4 پارلیمانی سیکرٹریزاستعفی جمع کرانے والوں میں شامل
کوئٹہ۔وزیر خزانہ ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران اور اسد بلوچ استعفی جمع کرانے والوں شامل
کوئٹہ۔مشیروں میں اکبر آسکانی،محمد خان لہڑی شامل
کوئٹہ۔4پارلیمانی سیکرٹریز بشری رند ،رشیدبلوچ،سکندر عمرانی، ماہ جبین شامل
کابینہ سے سردار صالح بھوتانی پہلے ہی مستعفی ہوچکے ہیں