کوئٹہ بی ایم سی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غیر موجودگی کی وجہ سے ماں نے روڈ پر بچے کو جنم دے دیا

0 175

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقعہ بی ایم سی اسپتال کے باہر بروری روڈ پر ایم خاتون نے بچے کو جنم دیا اہل خانہ نے روڈ کو مکمل طور پر بلاک کر دیا

اہل خانہ کا کہنا ہے کے ہسپتال میں نہ ڈاکٹر، نہ کوئی ایمرجنسی موجود ہے ہمارے خاتون نے بچے کو روڈ پر جنم دیا جو انتہائی شرمندگی کی بات ہے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.