چمن میں تحصیلدار عبدالرزاق کی گاڈی پر بم دھماکہ بہت سے زخمی

0 211

کوئٹہ (امروز نیوز)
چمن: تحصیلدار عبدالرازق ترین کی گاڑی پر دھماکہ رسالدار میجر بھی دھماکے میں زخمی لیویز ذرائع گشت کے دوران گاڑی کو نشانہ بنایا گیا لیویز دھماکے میں متعدد موٹر سائیکلیں تباہ لیویز ذرائع
دھماکہ کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا
جائے وقوعہ مکمل سیل کردیا گیا ۔شواہد اکٹھے کرنے کاکام جاری بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
تحصیلدار رسالدار سمیت 8 افراد زخمی

Leave A Reply

Your email address will not be published.