وادی کوئٹہ و گردونواح میں مطلع صاف، موسم سرداور خشک

0 150

کوئٹہ(امروز نیوز)

کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب32 فیصد ، قلات میں 29فیصد ،محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2،قلات میں منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،
زیارت میں منفی 6،دالبندین میں منفی 1،ژوب میں منفی صفر ڈگری سینٹی گریڈ
گوادر میں 11،بارکھان میں 3،جیونی میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
خضدار میں 7،نوکنڈی اور پنجگور میں 5،پسنی میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
سبی میں 6،تربت میں 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ .آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا،

Leave A Reply

Your email address will not be published.