موصل میں داعش کا حملہ، الحشد ملیشیا کے چھ جنگجو ہلاک اور21 زخمی

0 148

بغداد (امروز نیوز)عراق کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوب مشرقی موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے حملے میں الحشد شیعہ ملیشیا کے چھ جنگجو ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق عراقی حکام کا کہنا تھا کہ داعش کے جنگجوئوں نے جنوب مشرقی موصل میں مخمور اور الدبس کے درمیان گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں الحشد ملیشیا کے چھ جنگجو ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.