بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ نو مارچ کو کھیلا جائیگا

0 118

گوہاٹی (امروز نیوز)بھارت اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ نو مارچ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ ویمن ٹیم کو 2-1 سے شکست دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.