کوئٹہ شہر میں لاک ڈائون ‘پولیس اہلکاروں نےجنرل اسٹورز‘میڈیکل اسٹورز اور تندور بند کرادیئے

0 149

(امروز نیوز ویب ڈیسک)
کوئٹہ شہر میں لاک ڈائون ‘پولیس اہلکاروں نےجنرل اسٹورز‘میڈیکل اسٹورز اور تندور بند کرادیئے

شہر میں لاک ڈائون کے دوران جگہ جگہ ناکے ‘ شہریوں کو روک لیا گیا ‘ مختلف سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

شہر میں اسٹورز اور میڈیکل بند کرانے سے عوام کومشکلا ت کا سامنا

ہمیں حکم ہے سب بند کرائو‘پولیس اہلکاروں کا شہریوں کو جواب

زرغون روڈ سے ملنے والی شاہرائیں بند ‘ پولیس اہلکاروں نے صحافیوں اور ڈاکٹروں کو بھی روک لیا

صحافیوں اور ڈاکٹروں کو ڈیوٹی کے بجائے واپس گھر جانے کا حکم‘ڈیوٹی میں مشکلات کا سامنا

Leave A Reply

Your email address will not be published.