کوئٹہ خلاف وروزی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

0 182

(امروز نیوز)
کوئٹہ خلاف وروزی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

حکومت کی جانب سے لاک ڈائون کو مزید سختی کر دی گئی ہے۔

کوئٹہ کی اہم شاہراہوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات۔

میزان چوک، منان چوک اور جناح روڈ سمیت کئی علاقوں میں پولیس نے لاک ڈاون اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر متعدد لوگوں کو گرفتار کرلیا اور کاغذات نہ ہونے پر چالان بھی کئے گئے۔

رکشے اور گاڑیوں میں زیادہ افراد کی موجودگی پر بھی کارروائی۔

ڈبل سوراری پر متعدد موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لیکر تھانوں میں منتقل کردیا

شہر کے مختلف شاہراہوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔ پولیس

Leave A Reply

Your email address will not be published.