پاک بھارت کشیدگی؛ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا

0 240

اسلام آباد پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پی ایس ایل کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے،وزارت داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا،اجلاس میں پی ایس ایل میچز جاری رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.