چیرمین منظور بلوچ  آخری دم تک وطن پرستی اور قوم پرستی کے اصولوں پہ قاہم رہے۔ نیشنل پارٹی

0 168

(امروز نیوز)
چیرمین منظور بلوچ  آخری دم تک وطن پرستی اور قوم پرستی کے اصولوں پہ قاہم رہے۔ نیشنل پارٹی

عظیم جہد کار سابقہ چیرمین بی ایس او کو ان کے قربانیوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔ نثار مشوانی

مستونگ (پریس ریلیز) نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر نثار احمد مشوانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چیرمین منظور بلوچ جیسے شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتے ہے  انکے بلوچ قوم کے سیاسی و قومی جہدوجہد اور قربانیوں کا نا ختم ہونے والا داستان ہے ۔ ہر مشکل اور کٹھن دور میں قوم پرستی اور وطن پرستی کے اصولوں پہ قاہم رہے گل زمین کے لیے بے شمار قربانیاں دیے ۔ قومی تشخص اور بقاء کی جہدوجہد میں رہنمائی کرنے والے چیرمین منظور بلوچ کی شہادت نے ایک بار پھر بلوچستان کی سیاست کو افسردہ اور سوگوار کردیا یقیناً ماما جہانگیر بلوچ کے بعد چیرمین منظور بلوچ کے نا گہانی وفات نے بلوچستان بلخصوص مستونگ کے سیاست میں بہت بڑا خلا پیدا کر دیا۔چیئرمین منظور کی شہادت نے بلوچ قوم پرستانہ سیاست کو نا قابل تلافی نقصان پنچایا چیئرمین صاھب بلوچ قومی سیاست میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہا ھیں موصوف نے اپنی پوری زندگی بلوچ عوام کے لئے وقف کر رکھی تھی وہ اپنی اعلی کردار کی وجہ سے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  کے چیئرمین شپ کے عھدے پے بھی فائز رہے تھے۔ نیشنل پارٹی منظور بلوچ کی شہادت کو قومی سانحہ قرار دیتی ھی اور ان کے طویل جہد پہ ان کو سرخ سلام کہتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.