خاران ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلع اور تحصیل کابینہ کا اجلاس

0 253

کوئٹہ (امروز نیوز)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلع اورتحصیل کابینہ خاران کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر حاجی میرمحمدجمعہ کبدانی(کبدانی ہاؤس خاران) میں منعقد ھوا ھے اجلاس کے مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے رکن میر محمداسماعیل پیرکزئی تھے اجلاس میں پارٹی کو منظم ومتحد رکھنے کیلئے باہمی مشورے اتحاد واتفاق سے پارٹی کو چلانےاور عوامی مشکلات کے حل کیلئے عوام کے خواہشات پر عمل درآمد کرنے اور پارٹی پروگرام کو گھر گھر تک پہنچانے کیلئے پارٹی کے ضلعی قیادت عوام کے درمیان رہ کر اپنے آپ کو عوام کے خادم سمجھیں اور پارٹی کے ضلعی و تحصیل عہدیداروں کے حلف برداری کیلئے 16 مارچ 2020کو ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائیگا اور اس سلسلے میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی سوشل میڈیا کیلئے صدام حسین بلوچ کی سربراہی طاھرحسنی ۔میرآحمد سیاہ پاد ۔اعجاز بادینی ۔رضوان دیہانی ۔اور جھنڈا مہم کیلئے حافظ ندیم تگاپی کی قیادت میں نجیب نوشیروانی ۔لیڈر خدابخش بلوچ ۔ محی الدین بلوچ ۔عباس بڑیچ شامل ہیں مزید اقدامات کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کیا گیا اجلاس میں سابق صدر میر افتخار نوشروانی پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر حاجی ارشاد پیرکزئی/ جنرل سیکرٹری ندیم احمد سیاپاد/نائب صدر حاجی نصرت اللہ مینگل/ڈپٹی جنرل سیکرٹری طاہر حسنی/انفامیشن سیکرٹری صدام حسین بلوچ/پروپشنل سیکرٹری حاجی میر آحمد سیاپاد/ ہیومن رائیٹس سیکرٹری رضوان دیہانی/لیبر سیکرٹری حاجی شاہ میر/فنانس سیکرٹری اسلم صباح/ کسان وماہی گیر سیکرٹری ندیم احمد تگاپی/ تحصیل صدر حاجی اصغر علی ملنگزئی/جنرل سیکرٹری میر غلام دستگیر مینگل / سینئر نائب صدر میر محمد حسن قمبرانی/نائب صدر اعجاز بادینی/ڈپٹی جنرل سیکرٹری محی الدین بلوچ/کسان وماہی گیر سیکرٹری لیڈر خدابخش/ فنانس سیکرٹری نجیب نوشروانی/ حاجی حفیظ بلوچ اور عباس بڑیچ موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.