لائبیما اوپن ٹینس : ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی

0 262

ایمسٹرڈیم : نیدرلینڈز میں جاری لائبیما اوپن کے ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی۔

ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بلینڈا نے امریکی مدمقابل میڈیسن کو دو، صفر سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ بیلاروس کی سیبالینکا نے یوکرینی روایتی حریف کیٹرینا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.