کوئٹہ:مون سون کی بارشیں پی ڈی ایم اے نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا

0 248

کوئٹہ:مون سون کی بارشیں پی ڈی ایم اے نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

عوام پانی والے تفریحی مقامات،اور ندی نالوں سے دور رہیں،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

جو لوگ ندی نالوں کے قریب رہائش پذیر ہیں وہ کسی متبادل جگہ منتقل ہو جائیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے

کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں،ڈائریکٹر پی دی ایم اے فیصل نسیم پانزئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

کچے راستے پانی میں بہہ جانے سے دیہی علاقوں کا شہروں سے راستہ منقطہ ہوگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.