اپنا حق مانگنے والے د شمن نہیں غریب پاکستانی ہیں ،مریم نواز

0 121

خدا کے لئے بے رحمانہ تشدد بند کرو،مظلوم سرکاری ملازمین کو آنسو گیس اور ظالمانہ شیلنگ اور لاٹھیوں کا نشانہ مت بناو¿،ٹوئٹ
لاہور(امروز ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خدا کے لئے بے رحمانہ تشدد بند کرو،مظلوم سرکاری ملازمین کو آنسو گیس اور ظالمانہ شیلنگ اور لاٹھیوں کا نشانہ مت بناو¿۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرکاری ملازمین کے احتجاج پر تشدد کے خلاف اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا وہ دشمن نہیں اپنا حق مانگنے والے غریب پاکستانی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.