مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا مشاورتی اجلاس ختم۔

0 197

کوئٹہ (امروز نیوز)

اجلاس میں کرونا وائرس کے پیش نظر جے یو آئی کی آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی

اجلاس میں طئے پایا کہ جے یو آئی ملک بھر میں انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی

اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا۔۔

اجلاس میں حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا

حکومت ابھی تک عوام کی مشکلات کم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔۔شرکاء کی رائے

اجلاس میں ملک بھر کے مستحقین میں جے یو آئی کی جانب سے راشن کی تقسیم کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں مدارس اور مساجد میں تدریسی عمل بند ہونے پر بچوں کی تعلیم کے متبادل آپشنز پر غور کیا گیا۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.