نوید بلوچ یو ای ٹی لاہور کا طالب علم کوئٹہ سے لاپتہ

0 95

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) نوید بلوچ یو ای ٹی لاہور میں آخری سال کا طالب علم ہے۔

کچھ دن پہلے وہ کان کنی کے سروے کے لئے کوئٹہ گیا تھا۔

اسے زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مقامات پر رکھا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.