پرویز مشرف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، خواجہ آصف

0 278

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی خرابی صحت کے پیش نظر ان کے وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔

یہاں یہ بات مد نظر رہے کہ خواجہ آصف مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما ہیں جس کی حکومت کو پرویز مشرف نے 1999 میں ختم کردیا تھا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ‘ماضی کے واقعات کو اس سلسلے میں مانع نہیں ہونے دینا چاہیے .اللہ ان کو صحت دے اور وہ عمر کے اس حصے میں وقار کے ساتھ اپنا وقت گزار سکیں’۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.