لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی
لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی
لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آنے لگی۔
ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہے۔
دوسری جانب لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 289 روپے پر برقرار ہے جب کہ بکرے کا گوشت 1800 روپے اور بیف 1100 روپےکلو مل رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ 15کلو کمرشل آٹے کی قیمت 2100 روپے سےکم ہوکر 1750 روپے ہوگئی تاہم چکی کے آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی۔
مارکیٹ ذرائع کےمطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہوگیا۔
[…] لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تین نام تجویز کردیے ہیں۔ […]
[…] لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔ […]
[…] لاہور: کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چینی مسافر کو گرفتار کرلیا۔ […]