متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

0 139

کوئٹہ (امروز نیوز)

اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

فیڈرل اتھارٹی گورنمنٹ ہیومن ریسورس کے اعلان کے مطابق امارات میں 29 رمضان سے 3 شوال تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔

اس دوران تمام پبلک سیکٹرز بند رہیں گے تاہم ایمرجنسی نوعیت کے سرکاری امور انجام دیے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.