حکومت کے اہم اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی بھی حکومت سے ناراض

0 189

(امروز نیوز)
حکومت کے اہم اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی بھی حکومت سے ناراض

بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کا اہم اجلاس

وفاقی بجٹ کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام سمیت اہم قومی امور پر مشاورت کی گئی

گزشتہ کئی سالوں سے بلوچستان کو پی ایس ڈی پی میں مناسب حصہ نہیں مل رہا،

بجٹ میں فنڈز نہ رکھے گئے تو بلوچستان عوامی پارٹی بجٹ منظوری کیلئے ووٹنگ میں شرکت نہیں کرے گی،

ترقیاتی فنڈز مناسب مقدار میں نہ ملنے پر حکومت کا بجٹ کی منظوری میں ساتھ نہیں دینگے،

بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس ایک وزارت ہے اور ایک اور وزارت اُس کا حق ہے، منظور کاکڑ

بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.