خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گے شاہ محمود قریشی

0 150

اسلام آباد (امروز نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے دورہ ایران سے متعلق کہا کہ ایرانی صدرحسن روحانی سے تعمیری،مثبت بات چیت ہوئی، خطے میں امن کیلئے پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، پاکستانی سرزمین کسی جنگ کیلئے استعمال نہیں ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.