اداروں کو سیاسی جماعتوں کی بجائے عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت ،سراج الحق
پشاور(امروز ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کوں سیاسی جماعتوں کی بجائے عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت ہےں۔یہ اُن کے لیے سوچنے کامقام ہے کہ عوام اُن کے بارے میں کیا رائے رکتے ہیں۔ ملک اور خصوصاً پشاور اس وقت مختلف مسائل کا کڑھ بن چکاہے شہر اس وقت ماحولیاتی آلودگی ، گندے پانی اور ٹریفک مسائل کی آماج گاہ ہے۔کے پی کے کے عوام اس وقت شدید قسم کی بے روزگاری غربت اور افلاس اور مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں۔پورے ملک کے عوام پریشان کن صورت حال سے دو چار ہیںعوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہیں ہسپتالوں میں مریض رل رہے ہیںمہنگی ادویات کی وجہ سے غریب عوام کے لیے علاج کروانا ایک درد سر ہے۔کرونا کے لیے آئی ہوئے اربوں روپے کے فنڈز کہا غائب ہو گئے کچھ معلوم نہیں ملک میں خورد نی اشیا ضرورت کی چیزیں آٹا، گھی ، چینی کی قیمتیں آسمان پرپہنچی ہوئے ہیںعوام کو اس وقت ایک ایسی قیادت کی ضرورت ہیں جو اِن کو اِن مسائل سے چھٹکارہ دلواسکے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پشاور میں تنظیمی دورے کے دوران ضلع پشاور کے عہدہ دران سے ملاقات کے دوران کیاضلع پشاور کے امیر جماعت اسلامی جناب عتیق الرحمن نے اُن کو مختلف اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیاملاقات میں ضلع پشاور کے امراءزون بھی موجود تھے جنھوں نے آنے والے بلدیاتی الیکشن کے بارے میں اپنے تیاریوں اور حکمت عملی سے آگاہ کیاسینیٹر سراج الحق نے اُن کے اقدامات اور تیاریوں کو سراہا امراءزون نے مختلف تجاویز اور اراءکے بارے میں اُنہی اگا کیا اس موقع پر ضلعی امیر عتیق الرحمن نے اُن کو جماعت کی کارکردگی اور ارکان کی کاویشوں کے بارے میں تفصیلاً بریفنگ دی اور بتایا کے جماعت اسلامی انے والے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لیکر کامیابی حاصل کرے گے اور عوام کے توقعات پر پورا اتر تے اُن کے مسائل حال کرنے کےلئے اپنے تمام کوششوں کو برو ئے کار لائےگی۔