کوئٹہ شہر میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہو گیا

0 166

کوئٹہ(امروزنیوز)کوئٹہ شہر میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم سرد ہو گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح کوئٹہ شہر و گردونواح میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سڑکوں پر بھی ٹریفک کی روانی معمول سے کم رہی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج مطلع صاف رہنے کا امکان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.