پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار 674 ہوگئی

0 324

کوئٹہ (امروز نیوز)

ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 724 ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا کے مزید 593 کیسز رپورٹ
‏پنجاب 11 ہزار 869، سندھ میں 12 ہزار 610 کیسز
خیبرپختونخوا 4 ہزار 875، بلوچستان میں 2061 کیس سامنے آئے
اسلام آباد 716، گلگت بلتستان 457، آزاد کشمیر میں 86 کیسز
ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 555 مریض صحت یاب

Leave A Reply

Your email address will not be published.