شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، نفیسہ شاہ
اسلام آباد (امروز نیوز)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین،ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اب اپنے مستقبل کی فکر کریں، بیان بازی کے ذریعے شیخ رشید بلاول بھٹو کی توجہہ کے طلبگار ہیں ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ بلاول بھٹو کو شیخ رشید کے مشوروں کی کوئی ضرورت نہیں ، سیاسی گداگروں کا مسقبل تاریک ہو چکا ہے