سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

0 148

  کراچیحکومت سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے 22 تا 31 دسمبر بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم سندھ کے زیرِ نگرانی صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.