بی این پی کے مرکزی رہنماء ساجد ترین ایڈووکیٹ، الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں

0 232

کوئٹہ ( امروز ویب ڈیسک) بی این پی کے مرکزی رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ الیکشن کمیشن کے دفتر میں سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے۔

ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ، اس موقع پر ایم پی اے اکبر مینگل ، ایم پی اے احمد نواز بلوچ ، ایم پی اے بابو رحیم مینگل ، ایم پی اے ٹائٹس جانسن ، ایڈووکیٹ جمیل رمضان ، سنیل کمار اور دیگر بھی موجود ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.