ہمایوں سعید کا سانگ گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

0 179

لاہور(امروز نیوز)نامور اداکارہ ریشم اور ہمایوں سعید کی ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو “ کاٹائٹل سانگ گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریشم ، ہمایوں سعید ،عدنان صدیقی ، عائزہ خان ،عمران اشرف سمیت دیگر نے اکٹھے ڈنر کیا جبکہ اس موقع پر سیلفیوں کا دور بھی چلا ۔ اس موقع پر اداکار ہمایوں سعید اور ریشم نے انتہائی مقبول ہونے والے ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو “ کا ٹائٹل سانگ گایا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور اسے بیحد پسند کیاجارہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.