پی سی بی نے ویمن لیگ پی ایس ایل سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیاط

0 151

 لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن لیگ میچز پاکستان سپر لیگ سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

 پی سی بی نے رواں سال ستمبر کی ونڈو ویمن لیگ میچز کےلیے مختص کر دی گئی، ایونٹ کی 5 فرنچائز کیلئے بڈنگ ہوگی۔

ویمن لیگ میں پاکستان سمیت غیر ملکی خواتین کرکٹرز بھی شریک ہوں گی، پی سی بی بورڈ  لیگ کیلئے خواتین کی عالمی تنظیموں کو بھی ساتھ ملائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.