سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

0 162

کوئٹہ(امروز نیوز)سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے لونی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.