آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلئے معطل کردیا

0 124

گروس آئیلٹ(امروز نیوز) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلئے معطل کردیا۔انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلئے معطل کردیا۔شینن گیبرائل نے اپنی غلطی تسلیم کی، انھیں 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کرنے کے ساتھ 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس دئیے گئے جوکہ ان کی چار ون ڈے میچز سے معطلی کا سبب بنے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.