غلام نبی مری کا واجہ جان محمد دشتی کے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

0 255

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے ایک تعزیتی بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما واجہ جان محمد دشتی کے اہلیہ کی وفات پر بی این پی کے مرکزی رہنما واجہ جان محمد دشتی

بی این پی ضلع کیچ کے صدر واجہ میجر جمیل احمد دشتی مرکزی رہنما میر باہڈ جمیل دشتی، ساکا دشتی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.