گوادر آل پارٹیز نے کیسکو آفیس کو تالا لگادیا
کوئٹہ (امروز نیوز)
ایکسین کیسکو اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مزاکرات ناکام
ایکسین کیسکو کا لوڈشیڈنگ شیڈول دینے انکار آفس چھوڑ کر باہر نکل گئے
شاٹ فال کے باعث 24 گھنٹے بجلی فراہم نہیں کرسکتے لوڈشیڈنگ دورانیہ کو کم کیا ہے ایکسین کیسکو امیر علی بگٹی
آل پارٹیز کا لوڈشیڈنگ کی ٹائمنگ اور شیڈول تحریری دینے کا مطالبہ ایکسین کا تحریر دینے سے انکار واپڈا یونین کے چیئرمین طارق بھی ایکسین کے رویہ اور انکار پر ناراض ہوکر مزاکرات چھوڑ کر چلے گئے
ہم عوام کو جواب دینے اور اس کو باخبر رکھنے کے قانونی طور پابند ہیں چیئرمین واپڈا یونین
پولیس کہ آل پارٹیز کو آفس کی تالابندی سے روکنے کی کوشش آل پارٹیز پولیس کا حصار توڑ کر کیسکو آفس میں گھسنے میں کامیاب آفس کو عملے سمیت تالا لگانے میں کامیاب