کوئٹہ، گھر میں کمبل جلنے کے باعث بچہ جاں بحق

0 110

کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گھر میں کمبل جلنے کے باعث بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے

مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے کواری روڈ پر واقع گھر میں ہیٹر کے سامنے کمبل جلنے کی وجہ سے ریحان اللہ نامی بچہ جاں بحق ہو گیا لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.