کوہلو کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق
کوہلو (امروز نیوز) کوہلو کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے کاچڑ میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث چیف زادہ حاجی خان محمد بگٹی شدید زخمی ہوگئے بعدازاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔