بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ایم این اے حاجی محمدہاشم نوتیزئی ومیرعبدالرّوف مینگل کا اسلام آباد

0 363

کوئٹہ (امروز نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ایم این ایحاجی محمدہاشم نوتیزئی ومیرعبدالرّوف مینگل نے اسلام آبادمیں این ایچ اے کے چیئرمین جوادرفیق ملک سے ملاقات کی جس میں ٹریفک روڈوں کی صورتحال سمیت مسائل پرتفصیلی گفت شنیدومشاورت حکمت عملی پراظہارخیال ہوابلوچستان میں این ایچ اے روٹس پرمسائل ہیں جس سے عوام کی مشکلات زیادہ ہیں کوئٹہ کراچی ژوب نیشنل نہیں بلکہ انٹرنیشنل روٹ ہے لیکن اس روڈپراتنے حادثات ہوئے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئے ہیں جسے دورویہ سڑک بناکرحادثات کی روک تھام اور ہرپندرہ سے بیس کلومیٹرپرپارکنگ اورورکشاپ کی سہولت اورمیڈیکل فرسٹ ایڈزکی سہولت سے آراستہ کیاجائے بلکہ جی ٹی یاموٹرکی طرزپرتعمیرکیاجائے اورروڈپرسائن بورڈزلگاکرٹریفک حادثات کی روک تھام کیاجائے اورموٹروے پولیس ریکروٹمنٹ کرکے شاہراہوں پرتحفظ فراہم کیاجائے جبکہ کوئٹہ تفتان زائدان روڈبھی خستہ حال ہے جویورپ تک کاواحدراستہ ہے جس پربھی ٹریفک مسائل کاشکارہیں جس چیئرمین این ایچ اے نے فوری عملدرآمدکاعندیہ دیااورپی سی ون پرکام شروع کرکے فوری طورپرسلطان چڑھائی کیشنگی کی کھٹائی پرکام شروع کیاجائیگااورشاہراہ پرویب ریج سسٹم جہاں سے لوڈنگ کی جارہی ہووہاں لگاکروقت اورعوام کیلئے ہرجگہ رک کرانتظار کرنے کی زحمت کوختم کیاجائیگااورفوری طورپرترجیحاتی بنیادوں پربلوچستان کا ہنگامی دورہ کرکے تمام شاہراہوں کامعائنہ کیاجائیگااورضرورت کے مطابق اقدامات کرکے بلوچستان میں شاہراہوں پرمحفوظ سفراورعوام کی زندگی اوروقت کومحفوظ بنانے کی ہرممکن کوشش کیاجائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.