پی ایس ایل 4 کے فیصلے کی جنگ (آج) ہو گی

0 146

کراچی (امروز نیوز) پاکستان سپرلیگ 4کا فائنل (آج) اتوار کو پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلاجائے گا، میچ شام کو 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان سپرلیگ کافائنل (آج)اتوار کو کراچی میں پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلاجائے گامیچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.