سبی : بلوچستان کے سرحدی علاقےپنجگورسے سفر کر کے فیملی سبی پہنچ گئی ۔

0 163

کوئٹہ (امروز نیوز)

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فیملی ایران سے سبی پہنچی ہے ذرائع۔

فیملی کے پہنچنے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکار حرکت میں آگئے ۔

فیملی کو سخت سیکورٹی میں معائنہ کے لئے ڈی اچ کیو آئسولیشن منتقل کر دیا گیا .
۔ کروناوائرس کے خدشے میں فیملی کے تین افراد کی آئسولیشن میں سکریننگ کا عمل جاری۔

کرونا کے خدشہ میں سکریننگ کے عمل میں دو خواتین جبکہ ایک مرد شامل ہے۔

۔بلوچستان کے سرحدی علاقے پنجگور سے آنے والے خاندان کی سکریننگ کا عمل جاری ہے ڈپٹی کمشنر یاسربازئی۔

سبی،مریضوں کی مکمل سکریننگ کے بعد شواہد ملنے کے بعد مریضوں کو کوئٹہ منتقل کیا جاے گا ،ڈپٹی کمشنریاسر بازئی۔

سبی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا سے بچاو کے لیے آئسولیشن وارڈ قائم کردیاگیا ہے۔یاسر بازئی۔

شہر میں کروناسے بچاو کے لیے اسپرے بھی کرایا جارہا ہے ڈپٹی کمشنر یاسر بازئی۔

۔ضلع بھر میں ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ڈپٹی کمشنر یاسر بازئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.