لسبیلہ اور خضدار میں ٹریفک حادثات دو افراد جاں بحق، دو زخمی

0 244

خضدار + لسبیلہ (امروز ویب ڈیسک) نوغے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی ہوگیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقہ نوغے میں قومی شاہراہ پر پروبکس اور صرف گاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ میں ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوا

جاں بحق ہونے والے کا نام محمد ادریس ولد محمد اسحاق الدین زئی زخمی ہونے والے کا نام محمدانور ولد محمد اسحاق کے نام سے ہوا دونون سگے بھائی ہیں اور تعلق خضدار کے علاقہ گونکو سے بتایا جاتا ہے۔ حب میں ٹریفک حادثے میں باپ جاں بحق جبکہ بےٹا زخمی ہوگیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق حب پل کے قرےب ٹریفک حادثے میں شفیع محمد ولدحضرت علی نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگےا

جبکہ مفصیل ولد شفیع محمد بچہ زخمی ہوگےا زخمی کو حب میں طبی امداد کے بعد ریفر کردیا ایدھی زرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے باپ بےٹا ہے جبکہ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.