آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے لئے امدادی پیکج ۔
کوئٹہ (امروز نیوز)
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے لئے امدادی پیکج ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے گوادر کے ضرورت مند افراد کے لئے راشن ، نادار کے لئے ادویات اور بچوں کے لئے اسپورٹس کٹ کا تحفہ
پاک آرمی یونٹ 10FF ، 31AK اور 133 ونگ کے زیر نگرانی 873 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
آرمی چیف کی جانب سے بجھوائے گئے راشن میں سے 133 اقلیتی فیملیز کو بھی راشن فراہم کی گئی
پاک آرمی کی جانب سے گوادر کے مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز نے 1192 مریضوں کا معائنہ کیا
فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئی