ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

0 17

نیویارک ایران اسرائیل جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا تقریباً3450ڈالر فی اونس تک پہنچا،سونے کی قیمت 3500ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.