نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

2 283

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم جمعہ کو ختم ہوگئی ہے۔ انتخابی مہم کے آخری روز بھی مریم نواز نے ن لیگ کے جلسوں میں شرکت کرتے ہوئے بھرپور تقاریر کی تھیں۔

2 Comments
  1. […] رہے کہ مسلم لیگ ن کو پنجاب میں اپنی برتری برقرار رکھنے کیلئے 20 میں سے 9 […]

  2. […] کورونا وائرس کے 23 ہزار 35 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 679 افراد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.