کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

0 136

 کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی پہلے اسٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پر وفیسر علی محمد جاں بحق ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.