خواجہ آصف کو لاڈلے کی فرمائش پرپکڑا گیا ، خواجہ سعد رفیق

0 94

سیالکوٹ (امروز ویب ڈیسک) مسلم لےگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفےق نے وزےر اعظم عمران خان پر ےہ الزام لگا ےا ہے کہ خواجہ آصف کو لاڈلے کی فرمائش پر گرفتا ر کےا گےا ہے ےہ لوگ ڈھائی سا ل سے ان کے پچھے لگے ہوئے تھے ۔ پاکستا ن مےں جمہورےت کے نام پر آمرےت مسلط ہے، ملک اناڑےوں کے ہاتھوں دےدےا گےا۔ روشن مستقبل کےلئے اس حکومت کو چلتا کر نا پڑے گا ۔ اتوار کو لےگی رہنماﺅں کے ہمراہ سےالکوٹ مےں پرےس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفےق کا کہنا تھا کہ سےالکوٹ مےں مےرے آنے کا مقصد جھوٹے اور بے بنےاد کےس مےں گرفتار خواجہ آصف اظہار ےکجہتی کر نا تھا خواجہ صاحب کے پاس رسےدےں بھی موجو د ہےں اور رسےدوں کی رسےد بھی موجود ہے ا نکے خلاف کوئی کےس نہےں بن رہا تھا ےہ لوگ پچھلے ڈھائی سا ل سے خواجہ آصف کے پھچجے لگے ہو ئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو لاڈلے کی فرمائش پر خواجہ آصف کو گرفتار کےا گےا ہے اور انشاءاللہ وہ جلد سر خرو ہو ں گے کسی کو تاحےات پابند سلاسل نہےں رکھ سکتے، ان گرفتارےوں کا احتساب سے کوئی تعلق نہےں ہے۔گرفتار کرنےوالے ےہ کےوں بھول جاتے ہےں گرفتارےاں نظرےہ مضبو ط کر تی ہےں ، ےہ گرفتارےاں سےاسی انتقام کی بدترےن مثال ہےں انتقا م کا بد ترےن سلسلہ جاری ہے جو بند نہےں ہو ر ہا اتنی گرفتارےوں کے بعد بھی ےہ اےک بندہ بھی نہےں توڑ سکے ۔ خوا جہ سعد رفےق کا کہنا تھا کہ ن لےگ اور پی پی پی کے دور مےں کو ئی قےدی نہےں تھا ، سےاسی انتقا م جاری رہا تو ےہ مت بھولےں ان کی باری بھی آئے گی ۔سےاسی انتقا م کےلئے پہلے اےف آئی اے اب نےب کو استعمال کےا جا رہاہے ۔ پہلی حکومت ہے جو 24 گھنٹے انتشار کے سوا کچھ نہےں سوچتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں جمہورےت کے نام پر آمرےت مسلط ہے، عمران خان کی آمرےت اپنے آپ منفرد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جمہورےت کےلئے کو ئی جد و جہد نہےں ہے لےکن بد قسمتی سے ملک کو اناڑےوں کے ہاتھوں دےدےا گےا ہے ملک چلانا بچوں کا کھےل نہےں اس وقت ملک غےر سنجےدہ لوگوں کے ہاتھوں مےں ہے جو سارا دن ٹی وی پر بےٹھ کر گالےاں اور بہتان تراشی کر تے ہےں اور ملک کو تماشاہ گاہ بنا رکھا ہے ا۔ انہوں نے کہا کہ مےں اس جعلی اور سےلکٹڈ وزےراعظم سے ۔ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ڈھائی سا ل کے دور مےں عمران خان نے کو نسا اےسا کوئی بڑا پراجےکٹ لگا ےا ہے ہر روز مہنگائی بڑھ جاتی ہے اور قرضے بڑھ جاتے ہےں روشن مستقبل کےلئے اس حکومت کو چلتا کر نا پڑے گا اگر ملک کو مزےد تباہی کے دہانے پر لانا ہے تو اس حکومت کو مزےد ڈھائی سال دے دےنے چائےئے انہوں نے کہا کہ ےہ لوگ چاہتے ہےں کہ پوزےشن اور ادارں مےں ٹکراﺅ ہو لےکن پی ڈی اےم کے پلےٹ فارم سے ہم اپنی جدو جہد جاری رکھےں گے ہم ےہ نہےں چاہتے کہ اےک حکومت گرا کر دوسری حکومت لائے جا ئے اور جو ہمارے ساتھ ہو ا ان کے ساتھ بھی وہی ہو لےکن ےہ ساری حدےں پار کر چکے ہےں ۔ ا نہوں نے کہا کہ ہما را ےہ مطالبہ 73 کے آئےن کے مطابق ملک کو چلانے سوا کو ئی اور راستہ نہےں ہے۔ ملائےشا مےں پی آئی اے طےارے کی ضبطگی سے ملک کی بد نامی ہو ئی ہے لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھر پور احتجاج ہو گا۔ این آر او کے طعنے ہمیں دیئے جا رہے ہیں، خود مافیا کے ذریعے اقتدار میں آئے ہیں۔ خواجہ آصف کے پاس تمام رسیدیں موجود ہیں۔ چھ سال بعد ان کو یاد آیا ہے کہ ان کا ایجنٹ ہے۔ فیصل واوڈا کے کیس میں چھ ماہ گزر گئے ہیں، ابھی تک فیصلہ نہیں آیا۔ ایل این جی، چینی سکینڈل سمیت تمام معاملات کا جواب دینا پڑے گا۔ کیا وجوہات تھیں کہ خواجہ آصف کا کیس راولپنڈی منتقل کرنا پڑا۔ اپوزیشن کی تقریریں عمران خان کے اعصاب پر سوار رہتی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.