کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی

1 205

کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کوئٹہ: لڑکی سے اسلحہ کے زور پر کالی شیشوں والی گاڑی میں ذیادتی کی گئی، ایف آئی آر

*کوئٹہ: لڑکے سے موبائل پر دوستی ہوئی تھی، لڑکی کا پولیس کو بیان

کوئٹہ: لڑکے نے فون کرکے پارک گھومانے کا کہا، متاثرہ لڑکی کا بیان

کوئٹہ: پارک سے نکلنے کے بعد لڑکے کے اسلحہ تان پر میرے ساتھ ذیادتی کی،متاثرہ لڑکی کا بیان. ذرائع

1 Comment
  1. […] جانب ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں محکمہ انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.