کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے بروری بائی پاس پر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شخص محمد داﺅد جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔