منگچر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھای زخمی
منگچر کے علاقے شیخ حاجی کے مقام پہ مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی زخمیوں کو مندے حاجی اسپتال منتقل کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔۔۔ زخمی افراد کی شناخت شاہنواز ، محمد نواز کے نام سے ہوے لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان کی تلاش جاری