کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال،تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند

0 140

کوئٹہ (امروز نیوز)
عدالت روڈ پر بم دھماکہ بے گناہ شہریوں تاجروں اور سیکورٹی فورس کی شہادت کیخلاف پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کال پر کوئٹہ شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے کوئٹہ کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری بند۔ کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ اور تمام مزہبی پارٹیوں نے کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.