کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

0 103

کراچی کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ترجمان ریسکیو کے حوالے سے بتایا کہ آگ شاپنگ مال کی تیسری منزل پرسرویلنس روم سے شروع ہوئی تھی۔
ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ آگ نے شاپنگ مال کی عمارت اور اس کے اندر کئی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
آگ لگنے سے شاپنگ مال سے متصل رہائشی عمارت کے مکین باہر نکل آئے۔تمام افراد محفوظ رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.