کوئٹہ پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سریاب کے علاقے سے ملنے والے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا
کوئٹہ(امروز نیوزٌ) کوئٹہ پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سریاب کے علاقے سے ملنے والے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کیچی بیگ کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے رکھا گیا دستی بم بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے نے ناکارہ بنا کر تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے ۔